نہج البلاغہ، مکتوب ۳۱ کاایک فراز

بہترین کلام وہ ہے جو فائدہ پہنچائے

اور جان لو کہ اس علم میں کوئی خیر نہیں ہے جو فائدہ نہ پہنچائے اور جس علم سے کوئی سبق نہ ملے اس سے فائدہ بھی نہیں اٹھایا جاسکتا

 

نہج البلاغہ، مکتوب ۳۱ کاایک فراز