نہج البلاغہ، حکمت24

امام علی علیہ السلام: بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ یہ ہے کہ ستم رسیدہ کی فریاد رسی کرے اور رنج دیدہ انسان کے غم کو دور کرے۔ (نہج البلاغہ، حکمت24)