نہج البلاغہ، حکمت 48

امام علی علیہ السلام: کامیابی دوراندیشی سے حاصل ہوتی ہے، دور اندیشی فکر و تدبّر سے اور فکر و تدبّر کا تعلق اسرار کی رازداری سے ہے۔ (نہج البلاغہ، حکمت 48)